مہر خبررساں ایجنسی الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی افغانستان کے صوبہ پروان میں آئل ٹینکر پر بم حملے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک و زخمی ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق پہلے آئل ٹینکر میں چھوٹا دھماکہ ہو ، جس سے ٹینکر میں سوراخ ہوگیا اور رستا ہوا آئل جمع کرنے لوگوں کی ایک بڑی تعداد آگے بڑھی تو بڑا دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم ازکم 50 افراد ہلاک و زخمی ہوئےہیں۔
مہر نیوز- 26 اکتوبر 2011ء:شمالی افغانستان میں آئل ٹینکر پر بم حملے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک و زخمی ہوگئےہیں۔
News ID 1444758
آپ کا تبصرہ